Description
خوبصورت 4 پیس ہاتھ کے کام والا پارٹی وئیر سوٹ۔ شفون کی شرٹ پر نفیس سلور، پنک اور اسٹون ورک ہے، بازوؤں پر بھی خوبصورت کام ہے۔ ساتھ جامہ وار کا اِنر، سلک کا ٹراؤزر اور شفون کا تیار دوپٹہ شامل ہے۔ دوپٹے پر خوبصورت پائپنگ، پیکو اور موتیوں کی لٹکنیں لگی ہوئی ہیں۔ سوٹ کا کام بہت نفیس اور خوبصورت ہے۔
قیمت: 9,000 روپے