Description
خوبصورت سی گرین رنگ کا 4 پیس سوٹ۔ شرٹ پر خوبصورت سلور، میرون اور اسٹون ورک ہے۔ ساتھ سلک کا ٹراؤزر، اِنر اور ریڈی میڈ دوپٹہ شامل ہے۔ دوپٹے پر پیکو بھی کروائی ہوئی ہے۔ خوبصورت اور نفیس پارٹی وئیر سوٹ۔
قیمت: 9,000 روپے
تھوڑی بہت بات چیت ہو سکتی ہے۔