Description
دو عدد الماریاں برائے فروخت۔
* ایک کپڑوں والی الماری
* ایک برتنوں والی الماری
* دونوں الماریاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
* سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
* قیمت میں مناسب کمی کی گنجائش موجود ہے۔
* مزید معلومات کے لیے OLX پر میسج کریں یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
کپڑوں والی کی قیمت 25000اور برتنوں والی کی 20000 ہے
دونوں الماریاں بالکل نئی جیسی، نہایت صاف ستھری اور بہترین حالت میں ہیں۔
گھر میں استعمال کے لیے بہترین ہیں