Description
السلام علیکم!
بالکل نئی اور مضبوط لوہے کی ریڑھی برائے فروخت ہے۔ تیار ہے، بس لے جائیں اور اپنا کاروبار شروع کریں۔
*خصوصیات:*
ہیوی ڈیوٹی لوہا، مضبوط اور پائیدار
بڑے اور مضبوط پہیے، آسانی سے ہر جگہ لے جا سکتے ہیں
نیچے جالی والا سٹوریج
صاف ستھری، زنگ سے محفوظ پینٹ
*اس پر آپ یہ کاروبار کر سکتے ہیں:*
- پکوڑے، سموسے
- فرنچ فرائز، برگر، شوارما
- چائے اسٹال
- سبزی، فروٹ
- کسی بھی قسم کا فوڈ بزنس
لوکیشن: راولپنڈی
کنڈیشن: بالکل نئی 10/10
قیمت مناسب ہے، موقع پر تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
(View phone number)