Description
شیشم لکڑی کا مضبوط ڈبل بیڈ برائے فروخت
- خالص شیشم لکڑی کا بنا ہوا ہے
- نقش و نگار والا ڈیزائن ہے، بہت پیارا لگتا ہے
- کنڈیشن بہت اچھی ہے، کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں
- سائز کنگ سائز ہے
- نیا بیڈ 80 سے 90 ہزار کا ہے
لوکیشن: گلی نمبر 18، شکریال روڈ، راولپنڈی
قیمت: 45,000 روپے (تھوڑی کمی بیشی ہو جائے گی)
وجہ فروخت: پیسوں کی اشد ضرورت ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔