Description
تفصیل (Description):
آئرن کا مضبوط ڈبل بیڈ فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بیڈ A+ کنڈیشن میں ہے اور ہیوی میٹریل سے بنا ہوا ہے۔ یہ مغل آئرن والوں کا تیار کردہ مضبوط بیڈ ہے۔
گھر کی شفٹنگ کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔
بیڈ کی قیمت: 33,000 روپے (فائنل)
اس کے ساتھ 2 ڈبل بیڈ میٹرس بھی دستیاب ہیں:
• میٹرس 1 قیمت: 22,000 روپے
• میٹرس 2 قیمت: 35,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (Chat with seller)