Description
زونفا G8 2026 برائے فروخت – برانڈ نیو کنڈیشن
زونفا G8 2026 ماڈل سیل کے لیے موجود ہے۔
بائک بالکل برانڈ نیو اور 10/10 کنڈیشن میں ہے۔
صرف 3525 کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔
72V 90Ah بڑی بیٹری
ٹائر بالکل نئے
بہترین پرفارمنس اور زبردست رینج
رجسٹر
لاہور
ڈیمانڈ: 520000 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ بائرز رابطہ کریں۔(View phone number)