Description
اگر کسی بھائی نے صرف سلائی مشین لینی ہو وہ بھی مل جائے گی اور کوئی ساتھ میں ٹیبل سٹینڈ اور سرو موٹر لینا چاہے وہ بھی مل جائے گی اگر دونوں چیزیں علیحدہ علیحدہ لینا چاہیں تو بھی مل جائیں گی سلائی مشین کی کنڈیشن 10 /10 ہے اس میں کوئی نقص نہیں ہے اوریجنل کنڈیشن میں ہے اور صاف ستھری ہے چلنے میں بھی بالکل صحیح ہے
(View phone number)