Description
کرائے کے لیے پہلی منزل دستیاب — الخدمت چلڈرن ہسپتال، سیالکوٹ کے قریب
مکان کی صرف پہلی منزل کرائے کے لیے دستیاب ہے۔
پہلی منزل میں شامل ہیں:
• 3 کمرے
• 2 واش روم
• 1 کچن
• 1 بالکونی
• 1 لانڈری ایریا
مقام: الخدمت چلڈرن ہسپتال، سیالکوٹ کے قریب
فیملی کے لیے موزوں اور بہترین رہائشی جگہ۔