Description
*Zev Lahore*
---
* الیکٹرک کنورژن سنٹر لاہور - ہر گاڑی الیکٹرک میں تبدیل کروائیں! *
السلام علیکم لاہور!
پیٹرول مہنگا ہو گیا؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
*ہم ہر قسم کی پیٹرول گاڑی کو الیکٹرک میں تبدیل کرتے ہیں:*
1۔ *موٹر سائیکل کنورژن:* 70cc سے 150cc تک کسی بھی بائیک کو الیکٹرک بنوائیں
2۔ *آٹو رکشہ الیکٹرک:* پیٹرول آٹو کو الیکٹرک آٹو میں تبدیل
3۔ *چنگچی رکشہ:* نیا الیکٹرک چنگچی رکشہ تیار کروائیں / پرانے کو الیکٹرک پر کریں
4۔ *الیکٹرک کار:* پیٹرول کار کو الیکٹرک کار میں کنورٹ
5۔ *الیکٹرک سکوٹی / سائیکل کا کام بھی کیا جاتا ہے*
*ہمارے پاس ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے:*
موٹرز (1500W سے 7000W تک)، مکمل کنورژن کٹس، 72V لیتھیم بیٹریاں (80 سے 150 KM رینج، وارنٹی کے ساتھ) اور تمام پارٹس
*خصوصی سہولیات:*
دوکاندار اور ورکشاپ والوں کے لیے خصوصی ہول سیل ڈسکاؤنٹ
لاہور میں ہوم سروس کی سہولت موجود ہے
الیکٹرک سیکیورٹی کا کام بھی تسلی بخش کیا جاتا ہے
*فائدہ:* نہ پیٹرول، نہ موبل آئل، نہ شور — ایک چارج پر پورا دن چلائیں!
* ایڈریس:* بینک اسٹاف، آشیانہ روڈ، حاکم چوک، لاہور
* رابطہ (WhatsApp): (View phone number)*
*(View phone number)*