Description
Zero Meta Smart Watch - Used Like New (Under Warranty)سلام! میں اپنی زیرو میٹا اسمارٹ واچ (Zero Meta Smart Watch) فروخت کرنا چاہتا ہوں۔
کنڈیشن: واچ بہترین اور صاف ستھری یوزڈ کنڈیشن میں ہے، بالکل نئی جیسی پڑی ہے اور انتہائی احتیاط سے استعمال کی گئی ہے۔
وارنٹی: اس کی ابھی 4 سے 5 مہینے کی وارنٹی باقی ہے۔
وجہ فروخت: ضرورت کے تحت فروخت کر رہا ہوں۔
سامان: واچ اور اس کا تمام اصل سامان (باکس / چارجر وغیرہ) موجود ہے۔