Description
# ڈرائیور درکار ہے
عمر 45 سال سے کم
درست ڈرائیونگ لائسنس لازمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں سفر کرنا ہوگا
ذمہ دار اور وقت کا پابند امیدوار
**ڈیوٹی:** 12 گھنٹے
**لوکیشن:** طارق روڈ، بنگلہ
**رابطہ نمبر:**
(View phone number)
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔