Description
ہمیں اسلام آباد ،ترنول 26 نمبر موٹروے چوک ،ورکشاپ کے لیے ہمیں تجربہ کار محنتی ، خرادیا۔ اور ویلڈر، ہیلپر، سٹیل فیبریکیٹر کی ضرورت ہے قابلیت پر ، پرکشس تنخواہ ملے گی ایسے لوگ رابطہ کرے جو راولپنڈی کے نزدیک رہتے ہوں 2 وقت کی چاے دی جاے گی جمعہ چھٹی ہوگی 0/3/3/4/0/0/5/2/0/0/0