Description
- YJ Future Electric Scooter
- 2 نئی Lithium Batteries (Recently Installed)
- Smooth Driving Condition (10/8)
- تمام Documents Clear
- نمبر ابھی رجسٹر نہیں، نیا مالک اپنے نام پر لگوا سکتا ہے
- موٹر، بریک اور باقی سب چیزیں بالکل ٹھیک
- صرف معمولی استعمال کے نشانات (Normal Scratches)
- Ready to Drive، کسی کام کی ضرورت نہیں
- مناسب قیمت پر اچھی کنڈیشن کی سکوٹی