Description
* اصیل اور دیسی برڈز برائے فروخت - لاہور *
السلام علیکم! میرے پاس صحت مند اور ایکٹو برڈز برائے فروخت ہیں۔ تمام پرندے گھر کے پالے ہوئے اور بیماری سے پاک ہیں۔
نمبر پرندہ تعداد عمر تفصیل قیمت فی عدد
1 میانوالی اصیل مرغا / مرغی 2 عدد تقریباً 1 سال خالص میانوالی، صحت مند اور ایکٹو 5000 روپے
2 دیسی انڈے دینے والی مرغی 1 عدد تقریباً 13 ماہ روزانہ انڈے دے رہی ہے 1500 روپے
3 اصیل چوزے (پاکستانی) 4 عدد تقریباً 2 ماہ صحت مند اور ایکٹو 1200 روپے
*نوٹ:* قیمت میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی۔ سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
لوکیشن: لاہور