Description
Condition:
100% ورکنگ کنڈیشن
شٹر بالکل درست
رینج فائنڈر درست
لائٹ میٹر ورکنگ
لینس صاف، فنگس اور خراش سے پاک
اصل جاپانی 45mm f/1.7 لینس
Model: Yashica Electro 35 GSN
یہ کلاسک ونٹیج فلم کیمرا ہے، کلیکٹرز اور فوٹوگرافی کے شوقین افراد کے لیے بہترین انتخاب۔