Description
ڈرائیورز کی ضرورت
Yango / InDrive / Careem کے لیے تجربہ کار ڈرائیورز درکار ہیں
عمر 26 سے 50 سال ہو
Driving Licence اور CNIC Valid ہوں
Manual گاڑی چلانے کا کم از کم 5 سال کا تجربہ ہو
Yango / InDrive / Careem میں کم از کم 6 ماہ کام کا تجربہ ہو
راولپنڈی اور اسلام آباد کی سمتوں اور راستوں کا مکمل علم ہو
⏰ 12 گھنٹے شفٹ
2am تا 2pm
2pm تا 2am
کھانا اور رہائش فری
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں
جن حضرات کو راولپنڈی و اسلام آباد کے راستوں اور Manual گاڑی چلانے کا مکمل تجربہ ہو، وہی رابطہ کریں
وہی لوگ Apply کریں جو آنا جانا خود کر سکتے ہوں یا کمپنی کی فراہم کردہ رہائش میں رہنے کے لیے تیار ہوں
غیر متعلقہ افراد رابطہ نہ کریں
جو حضرات اوپر درج تمام شرائط اور تجربے پر پورا نہیں اترتے، مہربانی فرما کر رابطہ نہ کریں
Contact: DANIYAL
(View phone number)
ماہانہ تنخواہ: 66,000 روپے