Description
Yango Office Job
Yango Office میں ایک نوجوان لڑکے کی ضرورت ہے۔
عمر: 18 سے 25 سال
تعلیم: میٹرک پاس
موبائل چلانے کی اچھی سمجھ ضروری ہے۔
⏰ ٹائمنگ: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
مقام: رائیونڈ روڈ، اڈا پلاٹ، لاہور
جو لڑکا Office Job کرنا چاہتا ہو، وہ رابطہ کرے۔
رابطہ نمبر: (Chat with seller)