Description
راولپنڈی/اسلام آباد میں اپنی گاڑی سوزوکی آلٹو کو یانگو اور اِن ڈرائیو پر چلانے کے لیے ایماندار، ذمہ دار اور محنتی ڈرائیور درکار ہے۔
گاڑی بہترین حالت میں ہے
یانگو اور اِن ڈرائیو پر رجسٹرڈ ہے
یانگو یا اِن ڈرائیو کا تجربہ رکھنے والے ڈرائیور کو ترجیح دی جائے گی
شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے
گاڑی کی حفاظت اور ذمہ داری ضروری ہے
کام مستقل بنیادوں پر ہوگا
تنخواہ یا روزانہ کا حساب باہمی مشاورت سے طے ہوگا
صرف سنجیدہ اور ذمہ دار ڈرائیور حضرات رابطہ کریں۔
راولپنڈی / اسلام آباد
رابطہ نمبر: (View phone number)