All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Yamaha Ybr G125 Tubeless Tyre Timsun 0
1 / 9
Rs 7,500

Yamaha Ybr G125 Tubeless Tyre Timsun

Kahuta, Rawalpindi
2 weeks ago
Details
ConditionNew
Price7,500
Description
Timsun tubeless tyre size 4.10. 18 ایڈ غور سے پڑھیں ٹائر بالکل نیا ہے 100 کلومیٹر سے بھی کم چلا ہے۔ تصاویر میں ٹائر کی کنڈیشن دیکھ سکتے ہیں۔ 13,300 کا نیا لیا ہے۔ کچھ دن پہلے ایک پنکچر لگا تھا۔ پنکچر لگوانے والے کی غلطی کی وجہ سے ٹائر میں مسئلہ آ گیا ہے۔ اسی وجہ سے ٹائر بیچ رہا ہوں جس کو سمجھ آئے وہی رابطہ کرے۔ ٹائر ٹھیک کام کر رہا ہے صرف پنکچر والی جگہ سے ہلکا سا جمپ لگتا ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1082552349
Report this ad