Description
یاماہا جنون۔بلیک کلر۔انجن کا کوئی کام نہیں۔50 کلو میٹر فی لیٹر کرتا ہے۔پچھلا ٹائر بالکل نیو۔فرنٹ ٹائر پرانا ہے۔شاک دونوں اوکے۔ہیں۔گاڑی میرے نام ہے۔سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے۔بائیو میٹرک موقع پر۔بیٹری اشارے میٹر اوکے۔فیول گیج بھی اوکے ہے۔۔چین گراری سیٹ نیا ڈلوایا ہے۔