Description
Writing
یاماہا موٹر سائیکل برائے فروخت
ماڈل: 2003 انجن: فور اسٹروک (4-Stroke)
موٹر سائیکل اچھی کنڈیشن میں ہے اور زیادہ تر جینوئن حالت میں موجود ہے۔ ماڈل پرانا ہونے کی وجہ سے کچھ جگہ زنگ بھی موجود ہے۔
مناسب قیمت رکھی گئی ہے۔ اچھی آفر دینے والے کو موٹر سائیکل دے دی جائے گی۔
تصاویر اشتہار کے ساتھ منسلک ہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ فرمائیں۔ موٹر سائیکل آ کر دیکھ سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)