Description
Yadea M3 Electric Scooty (2025) برائے فروخت
ماڈل: Yadea M3 (2025)
اسلام آباد رجسٹرڈ
تمام کاغذات موجود
صرف 3000 کلومیٹر چلی ہوئی
60V گرافین بیٹری
ایک چارج پر تقریباً 50–60 کلومیٹر رینج (استعمال اور ڈرائیونگ کے مطابق)
1200w موٹر
LED ہیڈ لائٹ
ڈیجیٹل میٹر
فرنٹ ڈسک بریک، ریئر ڈرم بریک
2 چابیاں 2 ریموٹ موجود
بیٹری، موٹر اور چارجر بہترین حالت میں
سکوٹی مکمل ورکنگ کنڈیشن میں، روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
ڈیمانڈ: 1,35,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب آفر پر بات ہو سکتی ہے۔
Contact *(View phone number)*