Description
Mobile اچھی working condition میں ہے۔
RAM: 4GB
RAM Expansion: 4GB
Total RAM: 8GB تک
Green Color
Camera موجود ہے
Phone کے تمام اہم functions استعمال کے قابل ہیں
Screen پر cracks موجود ہیں، تصاویر میں واضح ہیں۔
Back side پر بھی استعمال کے نشان موجود ہیں۔
Price: Rs. 7,000
Serious buyer رابطہ کریں۔
مزید معلومات کے لیے OLX chat پر message کریں۔