Description
Redmi Note 15 Pro 12GB / 256GB – PTA Approved
گھر میں استعمال ہوا صاف ستھرا موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- RAM: 12GB
- Storage: 256GB
- PTA Approved
- صرف 2 ماہ استعمال شدہ
- 10 ماہ وارنٹی باقی
- اصل ڈبہ اور ڈیٹا کیبل موجود
- چارجر اڈاپٹر شامل نہیں
- موبائل بالکل صاف حالت میں ہے۔
Demand: Rs. 100,000 (Slightly Negotiable)
Location: Lahore