Description
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
جینئین کنڈیشن موبائل۔ 10 بائی 10
اوریجنل ڈبہ چارجر کیبل تمام اسیسریز
پائوچ تک اوریجنل ہے
گارنٹی ختم ہو چکی ہے
بیٹری ڈیڑھ دن بیک اپ کنفرم
پہلا ریٹ 66000 ہزار۔ دور سے آنا ہے۔ پٹرول مہنگا ہے۔ مزدور طالب علم بندہ ہوں۔ کچھ تو کم کریں۔ فائنل کیا ہوجائیگا۔ بجٹ نہی ہے۔ پیار محبت کر لیں کچھ تو کم کریں۔ آخری لاسٹ ریٹ 620000
اس سے ایک روپیہ کم نہی ہوگا
ساٹھ ہزار کی بھی اُمید مت رکھیں۔
جب سیٹ بک جائیگا ایڈ ریموو کر دونگا
فوری رابطہ کرنا ہے تو واٹس ایپ پر کریں۔ فائنل کیا ہوجائیگا والے بالکل میسج نا کریں۔ سب کچھ ایڈ میں لکھ دیا ہے