Description
Redmi note 14 pro 8/256 GB
اصل ڈبہ موجود ہے
اصل چارجر موجود نہیں ہے
کیمرہ بالکل ٹھیک ہے
ٹچ بالکل ٹھیک ہے
ڈسپلے بالکل ٹھیک ہے
آواز بالکل ٹھیک ہے
مائیک بالکل ٹھیک ہے
تمام فنکشن بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں
Exchange not possible
موبائل کے صرف ایک کونے پر ہلکا سا نقصان ہے، جس کی تصویر ساتھ موجود ہے۔ باقی موبائل بالکل صحیح حالت میں ہے۔
ڈیمانڈ: 59,000 روپے