Description
ریڈمی نوٹ 14 برائے فروخت
موبائل گرین کلر میں ہے، استعمال شدہ مگر صاف ستھری کنڈیشن میں ہے۔
ماڈل: Redmi Note 14
ریم: 8GB
اسٹوریج: 256GB
پروسیسر: Helio G99 Ultra
باکس موجود ہے۔
ڈ: 60,000
موبائل کی اصل تصاویر اشتہار کے ساتھ موجود ہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، موقع پر موبائل چیک کر کے خرید سکتے ہیں۔