Description
*عنوان:*
*Redmi Note 13 100% صاف کنڈیشن - مکمل ڈبہ اور لوازمات کے ساتھ*
*تفصیل:*
السلام علیکم
میں اپنا *Redmi Note 13* سیل کر رہا ہوں۔
*کنڈیشن:* 100/100 بالکل نئی جیسی۔ نہ کوئی سکریچ ہے نہ کوئی فالٹ۔
*ساتھ کیا ملے گا:*
1. *مکمل ڈبہ*
2. *اوریجنل چارجر*
3. *اوریجنل کیبل*
4. *کور اور گلاس پروٹیکٹر* لگا ہوا
108 میگا پکسل کیمرہ
*وجہ:* اپگریڈ کرنا ہے اس لیے بیچ رہا ہوں۔
سیریس خریدار رابطہ کریں۔ فضول آفر اور ٹائم پاس والے دور رہیں۔