Description
Redmi Note 12 - Box Pack with Charger (Only Panel Broken)
تفصیل:
ماڈل: Redmi Note 12
حالت (Condition): فون اندر سے 100% اوکے اور زبردست حالت میں ہے۔ صرف فون کا پینل (اسکرین) ٹوٹا ہوا ہے جس کی وجہ سے ڈسپلے نہیں آرہا۔ مدر بورڈ، بیٹری اور تمام پارٹس بالکل اورجنل اور فٹ ہیں۔
سامان: اورجنل باکس اور چارجر ساتھ موجود ہے۔
نوٹ: نیا پینل ڈلوا کر فون بالکل بہترین طریقے سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
قیمت: مناسب مانگ ہے، موقع پر تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی۔