Description
For Sale: Redmi Note 12 8GB 128GB
موبائل کنڈیشن: 9/10 بہت صاف ستھرا
استعمال: چند ماہ ہوا ہے، بہت کم یوز کیا ہے
Specs:
- Processor: Snapdragon 4 Gen 1 - گیمنگ اور ہیوی یوز کے لیے بیسٹ
- RAM/Storage: 8GB + 128GB
- Camera: 50MP AI Camera - زبردست رزلٹ
- Battery: 5000mAh + 33W Fast Charging - پورا دن آرام سے
- Display: 6.67" AMOLED 120Hz - گیمنگ اور ویڈیو کے لیے کمال
نوٹ: صرف کیمرے کا اوپر والا گلاس مائنر سا ٹوٹا ہوا ہے۔
کیمرے کی کوالٹی اور پکچر پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ 100% ورکنگ ہے۔
ساتھ میں: اوریجنل ڈبہ + 33W فاسٹ چارجر موجود ہے
قیمت: مناسب ہو جائے گی
لوکیشن: گوجرانوالہ
سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ شکریہ