Description
Redmi Note 11 6GB RAM / 128GB — Original Box
Redmi Note 11 6GB RAM + 128GB Storage فروخت کے لیے موجود ہے۔
Model: Redmi Note 11
RAM: 6GB + Virtual RAM
Storage: 128GB
Original Box: موجود ہے
Charger: موجود نہیں
Condition: تقریباً 7.5–8/10
Launch کے وقت خریدا گیا تھا اور شروع میں اس کی قیمت تقریباً 45,000 روپے پڑی تھی۔
فون overall اچھی condition میں ہے اور استعمال کے حساب سے مناسب حالت میں ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔