Description
Redmi note 11
6/128 GB
اصلی چارجر موجود ہے
موبائل مکمل طور پر چل رہا ہے
ٹچ، ڈسپلے، کیمرہ، اسپیکر اور باقی تمام فنکشنز درست کام کر رہے ہیں
موبائل گرنے کی وجہ سے فنگر پرنٹ کام نہیں کر رہا
بیک پر استعمال اور معمولی اسکریچز موجود ہیں، تصاویر میں واضح ہیں
ڈبہ موجود نہیں ہے
موبائل کی حالت تصاویر کے مطابق ہے
ڈیمانڈ: 27,500 روپے
فوری فروخت مقصود ہے، سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔