Description
Redmi Note 10S 8GB/128GB — PTA Approved
Redmi Note 10S فروخت کے لیے موجود ہے۔
RAM: 8GB
Storage: 128GB
PTA Approved
Original Box موجود
Original Charger موجود
Condition: بہت اچھی
کوئی مسئلہ نہیں، فون مکمل طور پر ٹھیک کام کر رہا ہے
Camera، Display، Speaker اور Fingerprint سب ٹھیک ہیں۔
فون صاف ستھری حالت میں ہے، سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
Demand: 30,000 روپے
معمولی بات چیت ممکن ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔