Description
*Redmi Note 11E 6/128*
---serous buyer rabta karein detail sari provide kr di hai pics Laga de hain kam k sawal karein Baki sab kuch Laga howa hai plz phely dekh lain
*ٹائٹل:* Redmi Note 11E 6GB / 128GB - All Ok - Non PTA
*قیمت:* Rs 13,000
*تفصیل (Description):*
5000mah battery 6/128. all ok 700demestry shipset heavy gaming device hai Bhai jan
ریڈمی نوٹ 11E برائے فروخت
6GB ریم / 128GB میموری
کنڈیشن 10/10 - آل اوکے
کوئی فالٹ نہیں، ہر چیز ورکنگ میں ہے
بینک ایپس کام نہیں کر رہی تھیں جس کی وجہ سے موبائل کو فلیش کروایا تھا، فلیش کے بعد نان پی ٹی اے ہو گیا ہے، اس کے علاوہ موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں
سم، گیمنگ اور استعمال کے لیے بہترینdual hai
لوکیشن: Gulshan e hadeed Karachi
رابطہ: واٹس (View phone number)
---