Description
مکمل ڈسکرپشن پڑھ لیں جس دکان سے لیا ہے رسید بھی مل جائے گی ڈبہ نہیں ہے باقی سب کچھ ہے
All Ok
64 GB storage 5000 MAh battery with original charger cable and back case cover
best battery timing and charging speed 10 by 9 condition
جس بھائی نے لینا ہے وہ واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتا ہے میں اس کو موبائل کی ویڈیو بھی بنا کر سینڈ کر دوں گا
ویسے موبائل کی مارکیٹ پرائس 20 ہزار ہے
only serious buyers can contact if interested