Description
with box charger with assesries .
Redmi A2+ (3GB RAM / 64GB ROM) – For Sale
صاف ستھرا Redmi A2+ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
3GB RAM + 64GB Storage
تمام فنکشنز 100% ورکنگ
ٹچ، ڈسپلے، کیمرہ، اسپیکر اور فنگر پرنٹ بالکل درست
بیٹری اچھی بیک اپ دیتی ہے
ذاتی استعمال کا فون
صرف معمولی استعمال کے نشانات