Description
Realme 9C
RAM: 3GB
ROM: 64GB
فون بالکل صاف ستھرا ہے اور 10/10 کنڈیشن میں ہے۔ تمام چیزیں بالکل ٹھیک کام کر رہی ہیں، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
Update Ky Bad Finger Print Option Chala gya ha is k elva koi masla nai
Final Demand: 14,000 روپے
فضول ریٹ لگانے والے حضرات رابطہ نہ کریں۔ نہ اپنا وقت ضائع کریں اور نہ میرا۔
جس بھائی کو میری ڈیمانڈ مناسب لگتی ہے اور خریدنے میں سنجیدہ ہے، صرف وہی رابطہ کرے۔ شکریہ۔