Description
Xiaomi POCO C75 — PTA Approved
موبائل بالکل صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے
بیٹری بیک اپ بہترین ہے
موبائل تیز اور اسموٹھ پرفارمنس دیتا ہے
گیمنگ اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
مکمل چیک شدہ، کوئی مسئلہ نہیں
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
قیمت: 31,000 روپے — مناسب بات چیت ممکن ہے
WhatsApp number (Chat with seller)