Description
Redmi 15C (6GB RAM / 128GB Storage) – For Sale
صرف 20 دن استعمال ہوا ہے، بالکل نئی حالت میں ہے۔ کسی بھی قسم کا مسئلہ نہیں، ہر چیز بہترین طریقے سے کام کر رہی ہے۔ مکمل باکس، اصل چارجر اور تمام لوازمات ساتھ موجود ہیں۔ اگر آپ کو تقریباً نیا فون چاہیے تو یہ بہترین آپشن ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔