Description
Xiaomi 16GB RAM | 512GB Storage | White Color
انتہائی نفیس اور خوبصورت وائٹ کلر میں Xiaomi، 16GB RAM اور 512GB Storage کے ساتھ۔
- چائنیز ورژن (Chinese Version)
- بالکل جینوئن اور اوریجنل
- باکس پیک، صرف ایک مرتبہ باکس اوپن کیا گیا ہے
- موبائل بالکل اَن یوزڈ ہے
- 100% نیو کنڈیشن
- سنگل پیس، کوئی فالٹ یا مسئلہ نہیں
شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Snapdragon Gen 5 latest Tareeem processer