Description
Xiaomi 15 – For Sale
بہترین Xiaomi 15 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- RAM: 8GB
- Storage: 264GB
- SIM: SIM چل رہی ہے
- PTA Tax: صرف 3,000 روپے
- Charger: موجود ہے
- Box: موجود نہیں ہے
- Condition: بہترین
موبائل بہترین ہے، دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔
مناسب قیمت
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔