Description
Xbox 360 کنسول (White) یوزڈ
Kinect Sensor (Motion Camera)
Original Power Adapter & Cable
کنسول کا اسٹیٹس
مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے
ہارڈ ڈرائیو (HDD) موجود نہیں ہے
casing پر ہلکی پھلکی استعمال کی نشانات موجود ہیں (جیسے تصویر میں نظر آ رہا ہے)
کنسول ری سیٹ اور صاف حالت میں ہے
Kinect مکمل کام کرتا ہے
ہر چیز تصویر کے مطابق ہے
استعمال
Kinect Games
Kids Motion Games
Fitness & Dancing Games
قیمت مناسب رکھی ہے۔صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔