Description
فروخت کے لیے Xbox 360 موجود ہے۔
کنڈیشن: اچھی کنڈیشن میں ہے
ساتھ میں شامل ہے:
- 1 کنٹرولر
- تمام کیبلز اور پاور کیبل
- کنسول
قیمت: Rs 15,000
قیمت میں تھوڑی گنجائش ہو جائے گی
لوکیشن: جلالپور جٹاں
رابطہ: چیٹ کے ذریعے یا کال
سیریس خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ