Description
Dawlance Refrigerator for Sale
اچھا اور خوبصورت Dawlance کمپنی کا فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشہور Dawlance کمپنی کا فریج
خوبصورت ڈیزائن اور اچھی باڈی
گھر کے استعمال کے لیے بہترین
فریج کی صرف ایک خرابی ہے: اس کا پیچھے والا کمپریسر خراب ہے۔
باقی فریج کی حالت دیکھ کر تسلی کر لیں۔
نوٹ: کمپریسر کی خرابی کی وجہ سے مناسب قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Price: 25000