Description
کمپیوٹر/موبائل اور پرنٹنگ کی دکان کے لیے تجربہ کار یا غیر تجربہ کار ورکر کی ضرورت ہے۔ ورکر کا ایماندار، محنتی اور وقت کا پابند ہونا ضروری ہے۔ واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
دکان جہاز گراؤنڈ کھنہ پل کے قریب النور کالونی میں واقع ہے۔ امیدوار کو ترجیحاً اسی علاقے کا رہائشی ہونا چاہیے تاکہ وہ وقت پر آسانی سے دکان پہنچ سکے۔