Description
فیکٹری لائن میں ملازمت کے مواقع
ضرورت مند بھائیوں کے لیے فیکٹری لائن میں مختلف کام کے مواقع موجود ہیں۔
محنتی، ذمہ دار اور کام کرنے کے خواہشمند افراد رابطہ کریں۔
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو صدقہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ روزگار کا موقع کسی ضرورت مند تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین