Description
کیا آپ گھر بیٹھے ڈیجیٹل دنیا میں اپنی پہچان بنانا چاہتے ہیں؟
اب وقت ہے نئی مہارتیں سیکھنے اور آن لائن کاروبار کے مواقع تلاش کرنے کا!
آپ کیا سیکھ سکتے ہیں؟
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
لیڈ جنریشن
سوشل میڈیا مارکیٹنگ
آن لائن کاروبار کی مہارتیں
یہ موقع کن کے لیے ہے؟
طلبہ و طالبات
ملازمت کرنے والے افراد
گھریلو خواتین
آن لائن کام سیکھنے کے خواہش مند افراد