All categoriesDropdown arrow
Car Services
Wooden sliding Glass door (Almost New Condition) 0
1 / 6
Rs 50,000

Wooden sliding Glass door (Almost New Condition)

Quaid-E-Azam Road, Dera Ghazi Khan
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
ConditionUsed
Price50,000
Description
لکڑی کے فریم میں شیشے کے دو دروازے ہیں ۔ ایک دروازہ فکس ہو گا جبکہ دوسرا سلائیڈ کرے گا ۔ دونوں کی چوڑائی 9 فٹ جبکہ لمبائی آٹھ فٹ ہے ۔ مطلب ایک دروازے کی چوڑائی 4.5 فٹ ہے۔ اسکے علاوہ چار عدد لکڑی کی بینچ ایک عدد شیٹ سے بنی کیبن وال ہے ۔ اسکی چوڑائی تقریباً دس فٹ اور اونچائی تقریباً آٹھ فٹ کے لگ بھگ ہے۔ درمیان میں شیشے لگنے کی جگہ ہے۔ اور شیشہ بھی available ہے۔ کنڈیشن بالکل نیو ہے۔ آپ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں۔ صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں ۔ ٹائم پاس سے معذرت 0/3/4/5/7/1/3/1/5/0/0
Location
Pakistan
Ad id 1087604711
Report this ad