Description
ناکارہ لکڑی سے جلنے والی گیسیفائیر بٹھی
امپورٹڈ ٹکنالوجی
آگ کے دھوئیں کو گیس میں تبدیل کر کے شعلے کو بلند کرتی
خرچ 8 سے 9کلو فی گھنٹہ
نہ دھواں نہ بدبو
راکھ نیچے بنے ٹرے میں جمع رہتی ہے
سلنڈر اور لکڑی کی بٹھی سے %50 بچت
موزوں برائے ریسٹورنٹ، میٹھائی، دودھ، پکوان سینٹر، گولی ٹافی، نمکو، فرای وغیرہ۔